سوال: بہت سی کھانے کی مصنوعات میں لینولین ‘Lanolin’ کو بطور جزو استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا لانولین حلال ہے اور ایسی کھانے کی اشیاء کا استعمال حلال ہے؟ جواب: لینولین ‘Lanolin’ ایک چربی دار پیلا مادہ ہے جو بھیڑوں کی اون سے نکالا جاتا ہے۔ اسے اون موم یا اون کی چکنائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ …
Read More »